[00:00]اتنی مدت بعد ملے ہو از غلام علی [00:10] [00:48]اتنی مدت بعد ملے ہو [01:08]کن سوچوں میں گم رہتے ہو [01:12]اتنی مدت بعد ملے ہو [01:17] [01:40]لفظ ہیں [01:41]تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا [01:44]تو ہوا کا ایفیکٹ۔۔ تیز کا [01:47]صرف ہوا کا نہیں ۔۔ تیز ہوا کا [01:49] [01:54]تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا [02:34]ریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو [02:45]کن سوچوں میں گم رہتے ہو [02:49]اتنی مدت بعد ملے ہو [02:59] [03:14]کون سی بات ہے تم میں ایسی [04:15]اتنے اچھے کیوں لگتے ہو [04:30][04:53]کن سوچوں میں گم رہتے ہو [04:34][04:58]اتنی مدت بعد ملے ہو [05:02] [05:28]ہم سے نہ پوچھو ہجر کے قصے [06:04]اپنی کہو اب تم کیسے ہو [06:13][06:28]کن سوچوں میں گم رہتے ہو [06:17][06:32]اتنی مدت بعد ملے ہو [06:37] مرتب کنندہ ۔ واصف حسین wasif_h_s@hotmail.com