[00:00]چاہت میں کیا دنیا داری از گلبہار بانو [00:10] [00:27]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [00:38]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [00:48] لوگوں کا کیا سمجھانے دو [00:53]لوگوں کا کیا سمجھانے دو انکی اپنی مجبوری [01:02]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [01:12] [01:30]میں نے دل کی بات رکھی اور تو نے دنیا والوں کی [01:45]میں نے دل کی بات رکھی اور تو نے دنیا والوں کی [01:55]میری عرض بھی مجبوری تھی [02:00]میری عرض بھی مجبوری تھی انکا حکم بھی مجبوری [02:09]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [02:19]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [02:29] [02:47]روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو [03:02]روک سکو تو پہلی بارش کی بوندوں کو تم روکو [03:11]کچی مٹی تو مہکے گی [03:16]کچی مٹی تو مہکے گی ہے مٹی کی مجبوری [03:26]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [03:35]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [03:45] [04:03]جب تک ہنستا گاتا موسم اپنا ہے سب اپنے ہیں [04:17]جب تک ہنستا گاتا موسم اپنا ہے سب اپنے ہیں [04:28]وقت پڑے تو یاد آ جاتی ہے [04:33]وقت پڑے تو یاد آ جاتی ہے کوئی نہ کوئی مجبوری [04:42]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [04:52]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [05:02] [05:19]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری [05;30]لوگوں کا کیا سمجھانے دو [05:35]لوگوں کا کیا سمجھانے دو انکی اپنی مجبوری [05:44]چاہت میں کیا دنیا داری عشق میں کیسی مجبوری مرتب کنندہ ۔ واصف حسین wasif_h_s@hotmail.com