[00:00]اور دنیا میں از متالی [00:10] [00:59][01:15]کون کس کا حبیب ہوتا ہے [01:06][01:24]اپنا اپنا نصیب ہوتا ہے [01:32]یاد کرتا ہے جب عزیز کوئی [01:41]درد دل کے قریب ہوتا ہے [01:46] [01:48]اور دنیا میں بھلا کون ہمارا ہو گا [02:09]دل جو تڑپا ہے یہ تم نے ہی پکارا ہو گا [02:27]اور دنیا میں بھلا کون ہمارا ہو گا [02:41] [03:18]رونے والوں سے کہو یوں نہ بہائیں آنسو [03:48]شب فرقت میں انہی پر تو گزارا ہو گا [04:08]اور دنیا میں [04:12] [04:41]ہم کسی دیر یا کعبہ سے تو واقف ہی نہیں [05:12]سر جھکا ہے یہ جہاں، در وہ تمھارا ہو گا [05:32]اور دنیا میں [05:36] [06:10]اشک تدبیر میں تو اس کی کمی کوئی نہ تھی [06:57]لگتا ہے مجنوں کو تقدیر نے مارا ہو گا [07:17]دل جو تڑپا ہے یہ تم نے ہی پکارا ہو گا [07:26]اور دنیا میں بھلا کون ہمارا ہو گا [07:36]اور دنیا میں مرتب کنندہ ۔ واصف حسین wasif_h_s@hotmail.com